سونا مزید سستا ہوگیا

Gold prices in Pakistan Today - june 08, 2026
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان صرافہ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 3094 روپے کمی ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 52 ہزار 233 روپے ہو گئی ہے۔
10 گرام سونے کی قیمت 2785 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 86 ہزار 987 روپے ہوگئی۔
دوسری جانب بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 30 ڈالر 94 سینٹس کی کمی سے 4 ہزار 297 ڈالر کی سطح پر آگئی۔
Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











