ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے خوشخبری؛ نوٹیفکیشن جاری

Good News for Electricity Consumers, Notification Issued
حکومت نے ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
نیپرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر میں 3 ماہ کے لیے بجلی ایک روپے 99 پیسے فی یونٹ سستی کر دی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی جنوری تا مارچ 2026 کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں سستی کی گئی ہے، سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا۔
واضح رہے کہ بجلی صارفین کو 67 ارب 17 کروڑ 30 لاکھ روپے کا ریلیف ملے گا۔
Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











