جمعرات، 18-ستمبر،2025
بدھ 1447/03/25هـ (17-09-2025م)

Advertisement

Advertisement

Advertisement

Advertisement

گیس صارفین کے لیئے اچھی خبر : گیس کی قیمتوں میں اضافہ کی سمری دوبارہ مؤخر

04 فروری, 2020 13:43

اسلام آباد : ای سی سی نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کی سمری دوبارہ مؤخر کردی۔

مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا۔ ای سی سی نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کی سمری دوبارہ مؤخر کردی۔ مشیر خزانہ کا کہنا تھا کہ عوام کو گیس کی قیمتوں میں اضافے سے بچانا چاہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : گیس کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان

اجلاس میں وزارت دفاع کیلئے ٹیکنیکل سپورٹ گرانٹ، وزارت اطلاعات میں ڈیجیٹل میڈیا ونگ کی منظوری دیدی گئی۔ ڈیجیٹل میڈیا کیلئے گرانٹ وزارت اطلاعات خود اپنے ریسورس سے جنریٹ کریگی۔

نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن کیلئے آٹھ فیصد اِنکم ٹیکس سے استثنی کی چھوٹ کی تجویز رد کردی گئی ہے۔

Catch all the پاکستان News, معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔