لندن: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف پر حملہ
لندن میں سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی گاڑی پر کافی پھینک دی گئی۔
رپورٹ کے مطابق نواز شریف اپنے دو گارڈز کے ہمراہ وسطی لندن کے کیفے میں کافی پینے گئے تھے۔
یہ بھی پڑھیں: عمران خان فراڈیا تو تھا، لیکن یہ دہشتگرد بھی تھا، اب پتہ چلا : نواز شریف
اس دوران وہاں بلیک لائف میٹرز کے سلسلے میں احتجاج جاری تھا اور نواز شریف گارڈز کے ہمراہ واپس گاڑی میں بیٹھنے کے لیے آرہے تھے کہ مظاہرین میں سے ایک شخص نے گاڑی پر کافی پھینکی اور گاڑی پر لاتیں بھی ماریں۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.








