ہفتہ، 17-جنوری،2026
ہفتہ 1447/07/28هـ (17-01-2026م)

پاکستانی اوپننگ بیٹر صائم ایوب کے مداحوں کیلئے خوشخبری

10 مارچ, 2025 07:38

پاکستانی اوپننگ بیٹر صائم ایوب کے مداحوں کیلئے خوشخبری آگئی ہے۔

حال ہی میں پی سی بی کی جانب سے پاکستانی اوپننگ بیٹر صائم ایوب کی ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ قومی اوپنر نے فزیکل ٹریننگ شروع کردی ہے۔

  ویڈیو میں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صائم ایوب انجری کے شکار ٹخنے کو مضبوط کرنے کیلئے مختلف ایکسرسائز کررہے ہیں۔

 

صائم ایوب کا ری ہیب جاری، فزیکل ٹریننگ شروع

 

واضح رہے کہ صائم ایوب جنوبی افریقا میں ٹیسٹ میچ کے دوران ٹخنے کی انجری کا شکار ہوگئے تھے، جس کے بعد انہیں لندن بھیجا گیا تھا۔

Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔