جمعرات، 26-مارچ،2026
بدھ 1447/10/06هـ (25-03-2026م)

وزیر داخلہ محسن نقوی کا وزیراعلیٰ امین گنڈاپور کو جواب

24 جولائی, 2025 21:55

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کو کرارا جواب دے دیا۔

جی ٹی وی نیوز کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پورکو جواب میں کہا کہ دہشتگردوں کےخلاف تمام وسائل استعمال ہوں گے۔

محسن نقوی نے ایکس پر وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور سے پوچھا کہ ایک اہم صوبائی عہدیدار ڈی آئی خان میں طالبان کو ہر ماہ کتنے پیسے دیتا ہے؟

خیال رہے کہ وزیر اعلیٰ کے پی نے کہا تھا دہشتگردوں کےخلاف ڈرون سے کارروائی کی اجازت نہیں دینگے۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔