بدھ، 25-مارچ،2026
بدھ 1447/10/06هـ (25-03-2026م)

پاکستان میں ای وی اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی صنعت میں ترقی، بی وائی ڈی کا کردار

26 جولائی, 2025 12:55

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری اور مقامی پیداوار میں اضافہ ہورہا ہے۔

بی وائی ڈی کا پاکستان میں 2026 سے الیکٹرک وہیکل اسمبلنگ کا آغاز، سبز توانائی کو فروغ دینے کی حکمت عملی جاری ہے۔

بی وائی ڈی اگست 2025 سے 25,000 یونٹس سالانہ کی صلاحیت کے ساتھ گاڑیوں کی اسمبلنگ کا آغاز کر دے گا۔

پاکستان کی ای وی مارکیٹ میں تین گنا اضافے کی توقع، بی وائی ڈی کا 35 فیصد تک شیئر کا ہدف ہے۔

حب پاور اور میگا موٹر کی شراکت داری، پاکستان میں ای وی پیداوار میں نیا سنگ میل عبور کیا۔

بی وائی ڈی کی منصوبہ بندی پاکستان میں ای وی اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی برآمدات بڑھانے میں معاون کی جارہی ہے۔

حکومت کی جانب سے ای وی چارجرز کے پاور ٹیرف میں 45 فیصد کمی کے باعث ای وی اور پلگ ان ہائبریڈ گاڑیوں کی اپٹیک میں مدد مل رہی ہے۔

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے بیرونی سرمایہ کاروں کے لیے پاکستان میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر ہورہا ہے۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔