بدھ، 25-مارچ،2026
بدھ 1447/10/06هـ (25-03-2026م)

ترک صدر رجب طیب اردوان پورے عالم اسلام کے لیڈر ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

28 جولائی, 2025 16:24

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں کہا کہ رجب طیب اردوان پورے عالم اسلام کے لیڈر ہیں۔

عطا تارڑ نے کہا کہ رجب طیب اردوان بہترین طریقے سے گورننس چلارہے ہیں، بطور میئر استنبول رجب طیب اردوان کا دور سنہری تھا۔

انہوں نے کہا کہ رجب طیب اردوان پاکستان کے عظیم دوست ہیں، رجب طیب اردوان کے دور میں پاک ترک دوستی مضبوط ہوئی۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔