ملک میں تربیتی پائلٹس کے لیے بڑی خبر

Big news for training pilots in the country
ملک میں تربیتی پائلٹس کے لیے بڑی خبرآگئی۔
قومی ایئرلائن پی آئی اے نے پائلٹس کی بھرتیوں کے لیے ایک اور بڑا پروگرام لانچ کردیا۔
قومی ایئرلائن پی آئی اے نے کیڈٹ پائلٹس پروگرام لانچ کردیا ہے جس کے تحت کیڈٹ پائلٹس پروگرام کے تحتہ 24 پائلٹس بھرتی کیے جائیں گے۔
کیڈٹ پائلٹس پروگرام کے تحت پائلٹس کو دو سال کے کنٹریکٹ پر بھرتی کیا جائے گا۔ قومی ایئرلائن میں پائلٹس کی کمی ان بھرتیوں کےبعد پوری ہوسکےگی۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.









