سابق وفاقی وزیرسید تنویرالحسن گیلانی انتقال کرگئے

Former Pakistani cricketer passes away
سابق وفاقی وزیر سید تنویرالحسن گیلانی انتقال کرگئے۔
سابق وفاقی وزیر مخدوم سید تنویر الحسن اسلام آباد کے اسپتال میں زیر علاج تھے، تنویرالحسن گیلانی صدرانجمن اسلامیہ اور چیئرمین سینٹ یوسف گیلانی کے کزن تھے۔ سید تنویرالحسن گیلانی کی میت آج اسلام آباد سے ملتان لائی جائے گی۔
چیئرمین سینیٹ نے سابق وفاقی وزیرمخدوم سید تنویرالحسن گیلانی کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم کی دینی، سیاسی و سماجی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











