سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے کے الیکٹرک کے سی ای او کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ معطل

سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے کے الیکٹرک کے سی ای او کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ معطل
سندھ ہائیکورٹ نے کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ معطل کردیا ہے۔
مونس علوی اپنے وکیل بیرسٹر عابد زبیری کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے مونس علوی کو حکم دیا کہ وہ 25 لاکھ روپے جرمانے کی رقم ناظر سندھ ہائیکورٹ کو جمع کرائیں۔
اس کے علاوہ عدالت نے صوبائی محتسب اور شکایت کنندہ کو نوٹس بھی جاری کردیے۔
عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ صوبائی محتسب کا قانون کہاں ہے؟
یہ بھی پڑھیں: کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی کو ہراسانی کے الزام میں سزا، عہدے سے برطرفی کا حکم
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












