کراچی میں چلتے چنگچی سے خاتون گرگر بس کے پہیوں تلے کچل گئی

کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی برج پر چلتے چنگچی سے خاتون شیرخوار بچی سمیت گر گئی۔
ریسکیو حکام کے مطابق خاتون پیچھے سے آنے والی بس کے پہیوں تلے کچل گئی، حادثے میں 24سالہ اقراء جاں بحق،5 ماہ کی بچی شدید زخمی ہوئی۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












