منگل، 24-مارچ،2026
منگل 1447/10/05هـ (24-03-2026م)

یومِ استحصالِ کشمیر پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری

04 اگست, 2025 13:45

5 اگست یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر آئی ایس پی آر نے نیا نغمہ "انسانوں کے جہاں میں” جاری کردیا۔

آئی ایس پی آر نے نیا نغمہ کشمیر کی جدوجہدِ آزادی کو سلام اور بھارتی  ظلم کے خلاف ایک گونج دار پیغام دیا، بھارتی ظلم کی بدولت جنت نظیر وادی کشمیر آج بھی شعلوں میں جل رہی ہے۔

اپنے لہو سے حق کی داستان لکھنے والے کشمیریوں نے بھارتی تسلط سے آزادی لینے کا عزم کیا، نغمے میں کشمیریوں کو حقِ خودارادیت لے کر دینے کے پاکستان کے عزم کی ترجمانی کی۔

 نغمے میں مقبوضہ کشمیر میں  بھارتی ظلم اور حیوانیت پر عالمی ضمیر کو جھنجھوڑ دینے والا پیغام دیا گیا۔

نغمے میں دنیا کے ساتھ نہ دینے کے باوجود پاکستان نے ہمیشہ کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑا رہنے کا واضح پیغام  دیا۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔