منگل، 24-مارچ،2026
منگل 1447/10/05هـ (24-03-2026م)

ملک ریاض کی جائیدادوں کی نیلامی کے لیے تاریخ مقرر

04 اگست, 2025 23:30

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو نے ملک ریاض کی جائیدادوں کی نیلامی کے لیے تاریخ مقرر کردی۔

جی ٹی وی نیوز کے مطابق قومی احتساب بیورو کی جانب سے ملک ریاض پراپرٹیز کی نیلامی 7اگست کو ہوگی جبکہ نیلامی نیب راولپنڈی آفس، جی سکس ون اسلام آباد میں ہوگی۔

نیب کے مطابق پلاٹ نمبر 27پر سفاری کلب، فیز سفاری ولاز، بحریہ ٹاؤن، راولپنڈی کو نیلام کیاجائے گا، بحریہ ٹاؤن کارپوریٹ آفس ٹوڈی سیون پارک روڈ، بحریہ ٹاؤن، فیز ٹو، راولپنڈی کی نیلامی ہوگی۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔