میئر کراچی نے شہر کو 100 ملین گیلن پانی ملنے کی امید سنا دی

میئرکراچی مرتضیٰ وہاب نے 13 اگست کو نئی حب کینال کے افتتاح کا اعلان کر دیا
حب کینال کا افتتاح چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کریں گے، مرتضیٰ وہاب
کراچی: نئی حب کینال کے بعد شہر کو 100 ملین گیلن پانی ملے گا، مرتضیٰ وہاب
کراچی: غلط ویڈیوز چلانے والے کچھ لوگ شہر کے خیر خواہ نہیں، مرتضیٰ وہاب
پیپلز پارٹی کی قیادت میں شہر کی ترقی کچھ لوگوں کو ہضم نہیں ہو رہی، مرتضیٰ وہاب
کراچی: سوشل میڈیا پر منصوبے کی ناکامی کی خبریں بے بنیاد ہیں، مرتضیٰ وہاب
کراچی: شہری افواہوں پر یقین نہ کریں، منصوبہ مکمل محفوظ ہے، مرتضیٰ وہاب
حکومت سندھ کے اہم منصوبے کو بدنام کرنے کی منفی کوششیں ناکام ہوں گی، مرتضیٰ وہاب
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












