سرکاری نوکری حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری؛ حکومت کا اہم فیصلہ

Great News for Job Seekers; Government’s Important Decision
بلوچستان حکومت نے سرکاری نوکریوں کے لیے عمر کی حد برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
کوئٹہ کے محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری ملازمت کے لیے زیادہ سے زیادہ عمر کی حد 43 سال برقرار رہے گی۔ یہ حکمنامہ 24 جون 2025 سے 23 جون 2026 تک نافذ العمل ہوگا۔
اس فیصلے کے تحت بلوچستان میں سرکاری ملازمت کے خواہشمند امیدوار اسی عمر کی حد کے تحت درخواست دے سکیں گے۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











