حکومت نے 9 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

حکومت کا کل اچانک عام تعطیل کا اعلان
حکومت سندھ نے صوفی شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر 09 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
سندھ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق 09 اگست کو صوبائی حکومت نے صوفی شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی اداروں کے سربراہان کو بھی 8 اگست کو کالجوں میں ’’لطیف ڈے‘‘ منانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
صوفی شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی کا عرس 14 صفر (اسلامی کیلنڈر) کو سندھ میں یوم شاہ لطیف کے نام سے منایا جاتا ہے۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











