آج شہر قائد کا موسم کیسا رہے گا؟

کراچی میں مطلع جزوی ابر آلود، حبس کی کیفیت محسوس
کراچی: شہر کا موسم آج بھی ابر آلود اور مرطوب رہے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق رات اور صبح کے اوقات میں ہلکی بارش اور بوندا باندی ہوسکتی ہے۔
محکمہ موسمیات نے بتایا کہ موجودہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 72 فیصد ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جنوب مغرب سے 18 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں جبکہ دن میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 سے 33 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












