منگل، 24-مارچ،2026
منگل 1447/10/05هـ (24-03-2026م)

کتاب دی وار دیٹ چینجڈ ایوری تھنگ کی رونمائی کی تفصیلات منظرِ عام پر

07 اگست, 2025 20:44

معرکہ حق اور بنیان مرصوص سے منسلک مستند حقائق اور معلومات پہلی بار منظر عام پر آگئے۔

 

کتاب دی وار د یٹ چینجڈ ایوری تھنگ کی رونمائی 11 اگست کو ہو گی۔ کتاب کو نامور صحافی مرتضیٰ سولنگی اور بین الاقوامی اسکالر احمد حسن العربی نے تحریر کیا ہے ۔

کتاب میں حالیہ پاک بھارت کشیدگی سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات شامل کیے گئے ہیں۔ کتاب میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کو تاریخی پس منظر کے ساتھ بیان کیا گیا ہے

بنیان مرصوص نام کِس نے اور کیوں تجویز کیا کی تفصیلات بھی کتاب میں شامل ہے۔

پہلگام کے بھارتی بے بنیاد بیانیے سے لے کر معرکہ حق تک تمام راز عیاں کردیے گئے۔جنگ کے دوران  اندرونی فیصلہ سازی کی  اہم ترین معلومات  پہلی بار منظرِ  عام پر آچکی ہیں۔

کتاب میں معرکہ حق سے متعلق حقائق کو شواہد کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔