ملتان میں خاندانی جھگڑا خون میں بدل گیا: نانا نے بیٹی اور تین نواسے نواسیوں کی جان لے لی

طلاق کا نوٹس بھیجنے پر شوہر نے بیوی کو موت کے گھاٹ اُتار دیا
ملتان میں خاندانی جھگڑے پر نانا نے بیٹی اور تین نواسے نواسیوں کو موت کے گھاٹ اُتار دیا۔
پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ملتان کے علاقے ملوک بستی میں پیش آیا جہاں ایک شخص نے بیٹی کو اس کے تین بچوں سمیت قتل کردیا۔
پولیس نے بتایا کہ زمین اور رشتے کے تنازع پر باپ نے بیٹی اور نواسے نواسیوں کو قتل کیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول بچوں کی عمریں 2 ماہ سے 3 سال کے درمیان ہیں، واقعے کے بعد مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.








