پیر، 23-مارچ،2026
پیر 1447/10/04هـ (23-03-2026م)

بونیر، سوات اور باجوڑ میں پاک فوج کا فلڈ ریلیف آپریشن جاری

16 اگست, 2025 10:42

بونیر، سوات اور باجوڑ میں پاک فوج کا فلڈ ریلیف آپریشن جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاک فوج کی ٹیمیں سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔

پاک فوج کے ہیلی کاپٹرز میں راشن اور دیگر سامان مہیا کیا جا رہا ہے اور سیلاب زدہ علاقوں سے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے۔

پاک فوج کے مزید دستے بھی ریلیف آپریشن میں حصہ لینے کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔

تمام متاثرہ افراد کو بحفاظت ریسکیو کرنے اور محفوظ مقامات پر منتقل کرنے تک آپریشن جاری رہے گا۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔