کراچی میں کے الیکٹرک کا نظام مزید درھم برہم ہوگیا

Good News for Karachi Electricity Consumers: Major Announcement by K-Electric
کراچی میں کے الیکٹرک کا نظام مزید درھم برہم ہوگیا جس سے مزید فیڈرز ٹرپ کر گئے۔
ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق اس وقت 660 فیڈرز ٹرپ کر چکے ہیں، کراچی کو 2100 میں سے 1340 سے زائد فیڈرز سے بجلی کی فراہمی جاری ہے۔
ترجمان کے الیکٹرک نے مزید بتایا کہ حفاظتی پروٹوکول کے تحت نشیبی اور تجاوزات، و کنڈوں سے بجلی چوری والے علاقوں میں بجلی سپلائی عارضی منقطع کی جاتی ہے۔
ترجمان نے مزید بتایا کہ مختلف علاقوں میں بارش کا پانی جمع ہونے کے باعث بھی بجلی بحالی کے کاموں میں دشواری کا سامنا ہے۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.









