کراچی میں بارش کا پانی زیادہ ہونے کی وجہ سے کئی انڈر پاسز ٹریفک کیلئے بند

کراچی میں بارش کا پانی زیادہ ہونے کی وجہ سے کئی انڈر پاسز ٹریفک کیلئے بند ہیں۔
تفصیلات کے مطابق طارق روڈ شہید ملت انڈر بائی پاس میں بارش کا پانی موجود جبکہ ڈرگ روڈ انڈر پاس بھی پانی کے باعث ٹریفک کیلئے بند ہے۔
ناظم آباد نمبر ایک انڈر پاس سے بھی بارش کا پانی نہ نکالا جا سکا، ناظم آباد نمبر 2 انڈر پاس بھی بارش کے پانی کے باعث بند ہے۔
سہراب گوٹھ انڈر بائی پاس کو بھی ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












