کراچی میں صبح سویرے بوندا باندی سے موسم خوشگوار

کراچی میں آج بوندا باندی کا امکان
کراچی: صبح سویرے بوندا باندی سے شہر کا موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شارع فیصل، کورنگی، لانڈھی اور شاہ فیصل میں رم جھم ہوئی۔
محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کراچی میں آئندہ چند روز تک موسم مرطوب رہے گا جبکہ کراچی میں بارش کا اگلا اسپیل 27 اگست سے انٹری دے گا۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مون سون کے اگلے اسپیل میں بھی تیز بارشیں متوقع ہیں، مون سون بارشوں کا سلسلہ ستمبر کے آخر تک جاری رہے گا۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.









