بدھ، 10-دسمبر،2025
بدھ 1447/06/19هـ (10-12-2025م)

معروف پاکستانی اولمپیئن ایتھلیٹ عبدالرشید انتقال کرگئے

06 دسمبر, 2025 14:46

معروف پاکستانی اولمپیئن ایتھلیٹ عبدالرشید کا انتقال ہو گیا ہے۔

پاکستان کے معروف اولمپیئن ایتھلیٹ عبدالرشید کا میاں چنوں میں دل کے دورے کے باعث انتقال ہو گیا۔ اہل خانہ نے اس خبر کی تصدیق کر دی ہے۔ ان کے کوچز اور ساتھی ایتھلیٹس نے بھی عبدالرشید کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔

عبدالرشید نے 2004 کے سیف گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے گولڈ میڈل جیتا تھا۔ انہوں نے 2008 کے بیجنگ اولمپکس میں بھی پاکستان کی نمائندگی کی اور 110 میٹر ہرڈلز میں قومی چیمپئن کا اعزاز حاصل کیا۔

Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔