الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

The Election Commission has announced the schedule for local government elections in Islamabad
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا ہے۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 فروری کو ہوں گے، پولنگ صبح 8سے شام 4بجے تک ہوگی۔
آر او کاغذات نامزدگی کیلئے نوٹس 19دسمبر کو آویزاں کریں گے، کاغذات نامزدگی 22سے27دسمبر تک جمع کروائے جائیں گے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق اپیلیں 5سے8جنوری تک دائر کی جاسکیں گی، ٹریبونلز 9سے13جنوری تک اپیلیں نمٹائیں گے۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











