پیر، 15-دسمبر،2025
اتوار 1447/06/23هـ (14-12-2025م)

طالبان کا بگرام ایئربیس پروپیگنڈا واشنگٹن پوسٹ نے بے نقاب کر دیا

14 دسمبر, 2025 13:00

امریکی جریدے واشنگٹن پوسٹ نے طالبان رجیم کے پروپیگنڈے کو بے نقاب کیا۔

واشنگٹن پوسٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر طالبان نے بطور گمراہ کن پروپیگنڈا جنگی مشقیں دکھائیں، بطور پروپیگنڈا طالبان رجیم نے طیاروں کی مرمت اور عسکری پریڈز بھی دکھائیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ امریکا میں کچھ تحقیقاتی و مفاداتی حلقے  بگرام ایئربیس کی سرگرمیوں پر نظررکھے ہوئے ہیں، بگرام ایئر بیس پر جنگی طیاروں اور بکتر بند گاڑیوں کی تیاری کے دعوؤں کی حقیقت نہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بگرام ایئر بیس کی واپسی کا مطالبہ بھی کرچکے ہیں۔

Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔