منگل، 30-دسمبر،2025
منگل 1447/07/10هـ (30-12-2025م)

عوام کیلئے نئے سال کا بڑا تحفہ

30 دسمبر, 2025 11:11

نئے سال کے آغاز پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 10 روپے 60 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔

پیٹرول کی قیمت 10 روپے 60 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 59 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔

کیروسین آئل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں بھی کمی ہوسکتی ہے، اوگرا کل قیمتوں سے متعلق سمری بھیجے گا۔ وزیر اعظم قیمتوں میں ردوبدل یا برقرار رکھنے کی منظوری دیں گے۔

یاد رہے کہ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جنوری رات 12بجے سے ہوگا۔

Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔