کراچی سمیت ملک بھر میں بجلی کی قیمت میں کمی

ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے یکساں ٹیرف نافذ کرنے کا فیصلہ
کراچی: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فی یونٹ بجلی کی قیمت 93 پیسے کم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
نیپرا کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یہ کمی نومبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (FPA) کے تحت کی گئی ہے۔ نئے ریٹس کے مطابق صارفین کو جنوری کے بلوں میں ریلیف ملے گا۔
تاہم نوٹیفکیشن میں یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ یہ کمی لائف لائن صارفین پر لاگو نہیں ہوگی۔
Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










