بدھ، 14-جنوری،2026
بدھ 1447/07/25هـ (14-01-2026م)

شبِ معراج کے موقع پر اسکولز میں عام تعطیل کا اعلان

13 جنوری, 2026 14:50

شبِ معراج کے موقع پر اسکولز میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شبِ معراج کے موقع پر اسکولز میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا، سندھ بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 17 جنوری کو بند رہیں گے۔

محکمہ تعلیم سندھ نے شبِ معراج پر تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

Catch all the تعلیم News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔