امریکی صدر نے معدنی ذخائر سے متعلق ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے

امریکی صدر نے معدنی ذخائر سے متعلق ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے معدنی ذخائر سے متعلق ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے ہیں۔
صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انہیں اطلاع ملی ہے کہ ایران نے سزائے موت پر عملدرآمد روک دیا ہے۔
انہوں نے خبردار کیا کہ اگر ایران نے پھانسیاں بند نہ کیں تو امریکا ایکشن لینے پر مجبور ہوگا۔ یہ اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں کہ ایران میں قتل و غارت بند ہو گئی ہے، تاہم اس حوالے سے تحقیقات کی جائیں گی۔
صدر ٹرمپ نے وینزویلا سے متعلق بیان میں کہا کہ وہاں جس شخص نے راز فاش کیا تھا، اسے پہچان لیا گیا ہے اور وہ اس وقت جیل میں ہے۔
Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











