ایک دن میں سونے کی قیمت میں تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ ہوگیا؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

Gold prices record another significant drop
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 21 ہزار 100 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 21 ہزار 100 روپے اضافے کے بعد 5 لاکھ 51 ہزار 662 روپے ہوگئی ہے۔
10 گرام سونے کی قیمت 18 ہزار 90 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 72 ہزار 961 روپے ہو گئی۔
Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











