جمعہ، 6-فروری،2026
جمعہ 1447/08/18هـ (06-02-2026م)

سونے کی قیمت میں تاریخی کمی؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

30 جنوری, 2026 13:53

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 35 ہزار 500 روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے پانچویں روز سونے کی قیمت میں زبردست کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 35 ہزار 500 روپے کمی کے بعد 5 لاکھ 37 ہزار 362 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 30 ہزار 435 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 60 ہزار 701 روپے ہوگئی ہے۔

Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔