جمعہ، 6-فروری،2026
جمعہ 1447/08/18هـ (06-02-2026م)

تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے! پاکستان میں سونے کی قیمت میں تاریخ کی تیسری بڑی کمی ہوگئی

02 فروری, 2026 12:39

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 21 ہزار 500 روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں زبردست کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 21 ہزار 500 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 90 ہزار 362 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 18 ہزار 433 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 20 ہزار 406 روپے ہوگئی ہے۔

Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔