سونے اور چاندی کی قیمتوں نے گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ دیے؛ بڑا اضافہ ہوگیا

ڈالر کی قدر میں تاریخی کمی؛ سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ
ملک میں کاروباری ہفتے کے دوسرے دن سونے کی قیمت میں دوبارہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 1,500 روپے مہنگا ہو کر 5 لاکھ 26 ہزار 262 روپے تک پہنچ گیا ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 1,286 روپے کا اضافہ ہوا ہے اور نئی قیمت 4 لاکھ 51 ہزار 184 روپے ہو گئی ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 5,300 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔ ماہرین کے مطابق عالمی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ اور سرمایہ کاروں کے رجحان کی وجہ سے سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












