کوکنگ آئل کی قیمتوں سے متعلق تشویشناک خبر آگئی

Alarming news regarding cooking oil prices has emerged
مہنگائی نے عام شہریوں کی کمر توڑ دی ہے اور اب کوکنگ آئل کی قیمت میں بھی تیزی سے اضافہ ہو گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں کھلا تیل کی قیمت ایک ہفتے کے دوران 60 روپے فی لیٹر بڑھ گئی ہے۔ اب کھلاتیل 550 روپے فی لیٹر تک فروخت ہونے لگا ہے۔
دکانداروں کا کہنا ہے کہ پہلے کھلاتیل 490 روپے فی لیٹر میں دستیاب تھا، لیکن سپلائی کم ہونے کے باعث قیمت میں اضافہ ناگزیر ہو گیا ہے۔
Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










