جمعرات، 12-فروری،2026
جمعرات 1447/08/24هـ (12-02-2026م)

سونے اور چاندی کی قیمت میں آج کتنا اضافہ ہوا؟ اہم خبر آگئی

12 فروری, 2026 12:56

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بغیر کسی ردوبدل کے مستحکم ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت مستحکم رہتے ہوئے 5 لاکھ 28 ہزار 562 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت 4 لاکھ 53 ہزار 156 روپے کی سطح پر رہی۔

دوسری جانب بین الاقوامی سطح پر سونے کی قیمت بھی 5,058 امریکی ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی تاہم چاندی کی قیمت 83.50 امریکی ڈالر رہی جو کہ صفر اعشاریہ 90 ڈالر کا معمولی اضافہ ظاہر کرتی ہے۔

Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔