سونے کی قیمت میں زبردست کمی ہوگئی؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

Gold prices record another significant drop
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 8,600 روپے کم ہو کر 5 لاکھ 19 ہزار 962 روپے ہو گئی ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 7,373 روپے کمی ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 45 ہزار 783 روپے مقرر کی گئی ہے۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں واضح کمی دیکھی گئی، جہاں سونے کا بھاؤ 86 ڈالر کم ہو کر 4,972 ڈالر فی اونس پر آ گیا۔
Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











