سونے کی قیمت میں زبردست کمی کے بعد اچانک بڑا اضافہ ہوگیا؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

Gold prices in Pakistan Today - February 14 , 2025
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 7 ہزار روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 7 ہزار روپے اضافے کے بعد 5 لاکھ 26 ہزار 962 روپے ہوگئی ہے۔
10 گرام سونے کی قیمت 6 ہزار 001 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 51 ہزار 784 روپے ہو گئی۔
دوسری جانب بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 70 ڈالر کے اضافے سے 5 ہزار 042 ڈالر کی سطح پر آگئی۔
Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










