جمعہ، 20-فروری،2026
جمعہ 1447/09/03هـ (20-02-2026م)

پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

20 فروری, 2026 12:42

پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق 25 اور 40 ہزار روپے مالیت کے پریمیم انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 10 مارچ کو ہو گی۔

25 ہزار روپے مالیت والے پریمیم بانڈز کی قرعہ اندازی ملتان میں منعقد کی جائے گی۔ جبکہ 40 ہزار روپے والے بانڈز کی قرعہ اندازی راولپنڈی میں ہوگی۔

اسی طرح، 200 روپے مالیت والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16 مارچ کو فیصل آباد میں شیڈول ہے۔

یہ قرعہ اندازی سرمایہ کاروں اور عام عوام کے لیے ایک اہم موقع ہے، جس سے انہیں اضافی مالی فوائد حاصل ہو سکتے ہیں۔

Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔