سونے کی نئی قیمت سامنے آگئی؛ فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

Gold prices in Pakistan Today - March 18, 2026
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بغیر کسی ردوبدل کے مستحکم ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت مستحکم رہتے ہوئے 5 لاکھ 23 ہزار 762 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت 4 لاکھ 49 ہزار 41 روپے کی سطح پر رہی۔
مقامی مارکیٹ میں چاندی کی فی تولہ قیمت 75 روپے کم ہو کر 8 ہزار، 494 روپے ہو گئی، دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 5 ہزار 19 ڈالر پر مستحکم ہے۔
Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











