جمعہ، 10-اپریل،2026
جمعہ 1447/10/22هـ (10-04-2026م)

خریداروں کیلئے خوشخبری؛ سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوگئی

09 اپریل, 2026 10:51

عالمی مارکیٹ میں قیمتی دھاتوں اور توانائی کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

 رپورٹ کے مطابق سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان ہے۔ سونا 35 ڈالر کی کمی کے بعد فی اونس 4,718 ڈالر پر فروخت ہو رہا ہے۔ چاندی کی قیمت میں بھی معمولی کمی ہوئی ہے اور یہ ایک ڈالر سے زائد کمی کے بعد 74 ڈالر فی اونس پر آگئی ہے۔

دوسری جانب خام تیل کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ امریکی خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 97 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا۔ برطانوی خام تیل کی قیمت میں بھی 2.2 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، اور یہ 96.86 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہو رہا ہے۔

Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔