پیر، 13-اپریل،2026
پیر 1447/10/25هـ (13-04-2026م)

چکن پیاز پکوڑا

09 اپریل, 2026 13:31

اجزاءمقدار
چکن (بریسٹ)300 گرام
پیاز3 عدد
بیسن300 گرام
لہسن پیسٹ1 کھانے کا چمچ
سوڈا1/2 چائے کا چمچ
اجوائن پاؤڈر1/2 چائے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر2 کھانے کے چمچ
ہلدی پاؤڈر1 چائے کا چمچ
گرم مصالحہ پاؤڈر1/2 چائے کا چمچ
زیرہ پاؤڈر1 چائے کا چمچ
ہرا دھنیا (چوپڈ)1/2 گڈی
ہری مرچیں (چوپڈ)4-5 عدد
تیلفرائی کیلئے
نمکحسبِ ذائقہ

گارنیشنگ کیلئے

اجزاءمقدار
چلی گارلک سوس1/2 کپ
چاٹ مصالحہحسبِ ضرورت

ترکیب:

پیاز اور چکن کے باریک سلائس کاٹ لیں۔ اب ایک مکسنگ بائول میں چکن ‘ پیاز اور تما م مصا لحے مکس کرلیں ۔آخر میں بیسن اور نیم گرم پانی شامل کرکے مکس کرلیں اور پکوڑے تیا ر کرلیں۔ پین میں تیل گرم کر لیں اور درمیانی آنچ پر فرائی کرلیں۔ نکال کر چلی گارلک سوس اور چاٹ مصا لحے کیساتھ سرو کریں۔

Catch all the کھانے News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔