سونے کی قیمت میں زبردست کمی؛ فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

Gold prices in Pakistan Today - April 09, 2026
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
آل پاکستان صرافہ بازار کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 9 ہزار 500 روپے سستا ہو گیا ہے۔ اس کمی کے بعد فی تولہ سونے کی نئی قیمت 4 لاکھ 94 ہزار 662 روپے ہو گئی ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ 10 گرام سونا 8145 روپے سستا ہونے کے بعد 4 لاکھ 24 ہزار 92 روپے ہو گئی۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 95 ڈالر کمی کے بعد 4723 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔
Catch all the کاروبار News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











