پیر، 13-اپریل،2026
پیر 1447/10/25هـ (13-04-2026م)

چلی فرائیڈ وِنگز

13 اپریل, 2026 09:38

اجزاءمقدار
چکن وِنگز (کھال والی)1/2 کلو
لہسن پیسٹ1 کھانے کا چمچ
تلہار مرچوں کا پیسٹ2 کھانے کے چمچے
ہاٹ چلی سوس1 کھانے کا چمچ
لیموں کا رس2 کھانے کے چمچے
سویا سوس1 چائے کا چمچ
شہد2 کھانے کے چمچے
کالی مرچ (کُٹی ہوئی)1/2 چائے کا چمچ
چاولوں کا آٹا2-3 کھانے کے چمچے
گھی یا تیلفرائی کیلئے
نمکحسبِ ذائقہ
سبزیاںحسبِ ضرورت

ترکیب:

مکسنگ بائول میں تما م اجزاء اچھی طرح سے مکس کرکے چکن ونگز کو میرینٹ کرلیں۔ اب پین میں تیل گرم کرکے ونگز کو فرائی کرلیں۔ سبزیوں کیساتھ گارنیشنگ کریں  اور سر و کریں

Catch all the کھانے News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔