پیر، 13-اپریل،2026
پیر 1447/10/25هـ (13-04-2026م)

چلی ٹیمپورا

13 اپریل, 2026 09:45

سبزیاں

اجزاءمقدار
آلو (سلائس)1/2 پاؤ
گاجر (سلائس)1/2 پاؤ
شملہ مرچ (سلائس)1/2 پاؤ
پیاز (سلائس)1/2 پاؤ
سلاد پتہگارنشنگ کیلئے

بیٹر بنانے کیلئے

اجزاءمقدار
بیسن1 کپ
کارن فلور1/2 کپ
لال مرچ (کُٹی ہوئی)2 کھانے کے چمچے
ہلدی پاؤڈر1 چائے کا چمچ
گرم مصالحہ پاؤڈر1 چائے کا چمچ
لہسن پیسٹ1 کھانے کا چمچ
انڈے2 عدد
بیکنگ سوڈا1/2 چائے کا چمچ
تیلتلنے کیلئے
نمکحسبِ ذائقہ

ترکیب:

تمام سبزیوںکو باریک سلائسز میں کا ٹ لیں۔اب  ایک مکسنگ بائول میں  بیسن ‘ کارن فلو،رانڈے ‘ لال مرچ ‘ ہلدی ‘ گرم  مصا لحہ‘  لہسن پیسٹ ‘  بیکنگ سوڈا ‘  اور نمک شامل کریں اور ایک گاڑھا بیٹر تیار کرلیں۔ اب  ایک پین میں آئل گرم کریں اور  سبزیوں کے سلائسز کو بیٹر میں ڈپ کرکے ڈیپ فرائی کرلیں۔ نکا ل کر سلا د پتہ سے گارنیشنگ کریں اور سر و کریں۔

Catch all the کھانے News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔