پیر، 13-اپریل،2026
پیر 1447/10/25هـ (13-04-2026م)

کوکٹیل کھیر

13 اپریل, 2026 11:03

اجزاءمقدار
فروٹ کوکٹیل1 کپ
چاول (پسے ہوئے)1 کپ
دودھ1 1/2 کلو
چینی1 1/2 کپ
الائچی پاؤڈر1/2 چائے کا چمچ
کیوڑہ ایسنسچند قطرے
کھویا1/2 پاؤ
بادام پستہحسبِ ضرورت

ترکیب:

دودھ کو گرم کرنے کے بعد چاول ڈال کر ہلکی آنچ  پر  پکائیں۔ چاول اچھی طرح گل جائیں تو اسمیں ‘ فروٹ کاکٹیل ‘چینی  اور الائچی ڈال کر 10 منٹ تک پکالیں۔ کھیر درمیانی گاڑھا ہونے لگے توچولہے سے اُتا رلیں۔ کھویا ‘ کیوڑہ ڈال کر ہلکے ہاتھ سے مکس کرلیں۔ڈش میں نکال کر  بادام پستہ اور بچے ہوئے فروٹ کاکٹیل سے گارنیشنگ کرلیں۔

 

 

Catch all the کھانے News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔