ناریل چٹنی

| اجزاء | مقدار |
|---|---|
| ناریل (گریٹڈ) | 1/2 کپ |
| لال مرچ (ثابت) | 3-4 عدد |
| املی کا گودا | 1/4 ٹیبل اسپون |
| آئل (بگھار کیلئے) | 3 چائے کے چمچے |
| رائی | 1 چائے کا چمچ |
| کڑی پتا | 5 عدد |
| ہینگ | 1 چٹکی |
ترکیب:
بلینڈر کے جار میں ناریل ، فرائی کی ہوئی لال ثابت مرچ ، املی کا گودا یا لیمن جو س اور نمک کو ڈال کر گرائینڈ کریں پیسٹ بنانے کے لئے ذرا سا پانی بھی ملا سکتی ہیں ۔ پیسٹ بن جانے پر پیالے میں نکال لیں ۔ پین میں تیل گرم کریں اس میں رائی ڈال کر کڑا کڑائیں پھر اس میں کڑی پتا اور ہینگ ڈال دیں خوشبو آنے لگے تو چٹنی کے پیسٹ میں اس بگھار کو ڈال دیں۔
Catch all the کھانے News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












