پیر، 13-اپریل،2026
پیر 1447/10/25هـ (13-04-2026م)

کافی بوفے کونز

13 اپریل, 2026 11:11

اجزاءمقدار
پف پیسٹری شیٹ250 گرام
کریم250 گرام
مکھن250 گرام
چینی4 کھانے کے چمچے
کافی2 کھانے کے چمچے
مربہحسبِ ضرورت
المونیم فویلحسبِ ضرورت

ترکیب

سب سے پہلے مکسنگ باول میںکریم مکھن چینی اور کافی ڈال کر اچھی طرح سے مکس کر لیںاور ایک طرف رکھ دیںاب المونیم فویل کی کون بنا لیںاس پر پف پیسٹری لپیٹیںاور پھلے سے گرم اون میں180 C پر 10-15 منٹ کے لیے بیک کر لیں اب کون میں کریم کا مکسچر ڈالیں مربہ سے گارنش کریں اور سرو کریں۔

Catch all the کھانے News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔