ایبٹ آباد میں باپ اور بیٹا ایک ہی دن دُلہا بن گئے

ایبٹ آباد میں باپ اور بیٹے کی ایک ہی دن شادی کا انوکھا واقعہ پیش آیا ہے، 70 سالہ غلام مصطفیٰ اور جواں سالہ بیٹے کی شادی پر اہلخانہ خوشی سے نہال ہوگئے۔
میڈیا پھلکوٹ میں 70 سالہ غلام مصطفیٰ اور ان کے بیٹے کی ایک ہی دن شادی ہوئی، دو دلہنیں گھر پہنچنے پر جشن کا سماں بندھ گیا۔
مزید پڑھیں:اداکارہ انوشے اشرف نے ترکیہ میں شادی کرلی، دولہا کون؟
یہ دلچسپ شادی پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر ایبٹ آباد گلیات کے علاقے پھلکوٹ میں ہوئی جہاں باپ اور بیٹا ایک ہی دن دولہا بنے اور گھر میں اپنی اپنی دلہنیں بیاہ کر لے آئے۔
باپ کی بارات لاہور اور بیٹے کی بارات پشاور گئی، ایک ہی دن باپ بیٹا دلہنیں لے آئے،منفرد شادی کی تقریب میں اہلخانہ نے نوٹ نچھاور کیے۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, دلچسپ و عجیب News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.
خاص خبریں
Advertisement